ابنِ انشاء نظم و نثر کے بادشاہ تھے۔ تاہم جتنی ظرافت اُن کی نثر میں تھی۔ اُن کی شاعری اُتنی ہی حزن و ملالم سے بھرپور تھی، تاہم نغمگی ایسی کمال تھی کہ یہ حزن بھی کبھی بھاری نہیں لگا۔
پھر ضیاء محی الدین کا لب و لہجہ! جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ یہ ویڈیو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔