آیات آف دی ڈے 19.07.2011

بنت آدم

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

آیت مبارکہ

*. علماء سے سوال کریں .*


ارشاد ہے۔

اے لوگو علم والوں سے پوچھو اگر تمہیں علم نہیں

پارہ 14 سورہ 16 سورہ النحل آیت 43


آیت مبارکہ

*. چیخنا منع ہے .*


اور میانہ چال چل اور اپنی آواز کچھ پست کر بیشک سب آوازوں میں بری آواز گدھے کی

پارہ 21 سورہ 31 سورہ لقمان آیت 19

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top