تاسف آہ - احمد ندیم قاسمی

شمشاد

لائبریرین
آج کی خبروں سے معلوم ہوا کہ پاکستان کے مایہ ناز ادیب اور بلند پایہ شاعر جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کا انتقال پُرملال ہو گیا ہے۔

جو مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں اے لئیم
خاک میں کیا صورتیں تھیں کہ پنہاں ہو گئیں​

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ انہیں اگلے جہاں میں اعلٰی مقام عطا ہو۔
آمین۔
 

محب علوی

لائبریرین
خدا انہیں جوارِ رحمت میں جگہ دے ، بہت بڑی ادبی شخصیت تھے اور ان کی زندگی میں ہی انہیں بہت عظیم مقام حاصل ہوگیا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top