آڈیو کوالٹی (ارجنٹ)

umm-e-waleed

محفلین
السلام علیکم،
کسی بھی ویب سائٹ پر، آڈیو کوالٹی کو کس طرح چیک کیا جائے ؟ پلیز کوئی بھائی راہ نمائی کردے۔

والسلام
 

umm-e-waleed

محفلین
کچھ قرات اور لیکچرز میں وائس کوالٹی میں فرق ہوتا ہے، ان کو کس سافٹ وئیر سے چیک کیا جائے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top