آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ککڑوں کوں کی آواز گونجتی ہے اور کزن کا مرغا یاد آتا ہے جسے وہ اپنے بچوں کے جیسا پیارا رکھتے تھے۔

اگلا لفظ:
گونگا
 

سیما علی

لائبریرین
آپکے محلہ سے ہمیں یہ یاد آیا ؀
گھر ‌نہ ‌بار ‌(دوار) ‌میاں ‌محلہ ‌دار
اہلِ محلہ کے بجائے 'اہل محلہ والے' اور 'اہل وطن' کے بجائے 'تمام اہلِ وطن' لکھنا بھی نہ جانے احباب کو کیوں مرغوب ہے۔

اگلا لفظ:اہلِ وطن
 
Top