آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

نیلم

محفلین
جی الحمد للہ جناب! شکر ہے پروردگار کا، اسی ہفتے ایک اور خواب پورا ہوگیا
ماشاءاللہ....خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے خواب پورےہوتےہیں .اور کچھ لوگ ساری زندگی سفرکرتےہیں پھر بھی خالی ہاتھ رہ جاتےہیں..مبارک باد قبول کہیجے....اللہ نے جو نعمت دی اسی ہفتےاُس کے لیے...
 

نگار ف

محفلین
ماشاءاللہ....خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ جن کے خواب پورےہوتےہیں .اور کچھ لوگ ساری زندگی سفرکرتےہیں پھر بھی خالی ہاتھ رہ جاتےہیں..مبارک باد قبول کہیجے....الل نے جو نعمت دی اسی ہفتےاُس کے لیے...
شکریہ! اللہ تعالٰی آپ سب کی تمام تر شرعی حوائج قبول فرمائے
 
باباجی انکی بات پر دھیان مت دیں بلکہ میرا مشورہ مانیں۔آپ موٹر سائیکل سٹارٹ کرنے کے بعد اچھی طرح ریس دیکر کلچ زور سے چھوڑیں امید ہے آپ چاند پر پہنچ جائیں گے نہیں تو کم از کم چاند والی گاڑی
servic7.jpg
میں ضرور ہونگے
باباجی ایسا نہ ہو کہ چاند سے کچھ اوپر نکل جائیں آپ، حسیب بھائی کے مشورے پر عمل کر کے۔:brb:
 
باباجی ایسا نہ ہو کہ چاند سے کچھ اوپر نکل جائیں آپ، حسیب بھائی کے مشورے پر عمل کر کے۔:brb:
اگر کچھ اوپر نکل گئے تو ہو سکتا ہے کوئی نیا سیارہ ڈھونڈ لیں اور اس طرح پاکستان کا نام روشن ہوگا:)
ان خدمات کی وجہ سے پاکستان میں ایک نیا ڈیپارٹمنٹ وجود میں آئیگا جسکا نام ہو گا BASA یعنی "بابا جی ایروناٹیکل اینڈ سپیس ایڈمنسٹریشن":)
 
Top