آپ کی رائے!

نور وجدان نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 10, 2020

  1. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,341
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    اک گزارش ہے منفی ریٹنگ سے پرہیز کیجیے
    Counter argument اچھا آپشن ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جیتی رہیے خوش رہیے آپ کی مدد مجھے ہمیشہ تقویت دیتی ہے ۔آپ کی محبت ہمیں سمجھ لیتی ہے جہاں گھبراتے آپ بڑی محبت سے سہارا دے دیتی ہے ۔کیونکہ آپ سے ہم ڈسکس ضرور کر لیتےہیں ۔ربط اور ریفرنس کی ضرورت ضرور ہوتی ہے جہاں آپ مذہب کو اور تاریخ کی بات کر یں، کیونکہ بات ہوا میں نہیں کی جاسکتی اُسکا مدلل ہونا بہت ضروری ہے۔ورنہ لاحاصل بحث و مباحثہ شروع ۔۔۔دوسرے مذہب سے متعلق حدیث و قرآن متعلق اگر کوئی بات لکھی جائے وہُ کم از کم چار مسند ریفرنس کو دیکھ کر سپردِ قلم ہو۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 12, 2020
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    557
    یہ مُجھے مُناسب جواب لگتا ہے اِس سوال کا۔
    جِنات کو توہمات میں کیونکر قرار دیں کہ اِن کا ذکر قرآن پاک میں ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    نہ توہمات ہیں نہ غلط عقائد۔۔۔
    جن قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کی نص قطعی سے ثابت شدہ مخلوق ہے۔۔۔
    آسیب ان خراب جنوں کو کہتے ہیں جو انسانوں کو ایذا پہنچاتے ہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جن تو ہیں اور اُنکا ذکر سورہ جن میں قرآنِ کریم میں موجود ہے۔البتہ آسیب جن بھوت پری یا ارواح خبیثہ کا اثر یا سایہ ہے۔اس میں کوئی شریر جن کبھی کسی انسان کو پریشان کرتے۔تو اکثر کہتے ہیں آسیب کا اثر ہے۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سو فی صد درست۔
    برائے مہربانی اصلآح
    وہ خیال جو دل میں گزرے یا شیطان دل و دماغ میں ڈالے ۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    الذی یوسوس فی صدور الناس۔ من الجنۃ و الناس۔
    جن ڈالے یا انسان!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جزاک اللّہ
     
  10. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    556
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بسم اللہ الر حمن الرحیم
    توہمات وبدعات کی کوئی حد نہیں ہےکبھی کبھی یہ شرک تک پہنچ جاتی ہیں سنت ہر جگہ ایک ہی ہوگی کسی کام کو کرنے کا جو طریقہ عجم میںں سنت ہے عرب میں بھی وہی طریقہ سنت ہوگا
    پر توہمات ہر جگہ بدل جاتی ہیں کسی علاقہ میں کوئی بات مشہور ہو گئی دوسرے علاقہ میں دوسری توہمات
    مشہور ہویں یہ بھی ایک پہچان ہے توہمات و بدعات کو جانچنے کی
    جو چیز قران میں آگئی جیسے جن وغیرہ ان سے کون انکار کر سکتا ہے ان کے مقابل توہمات کو نہیں رکھ سکتے میرے خیال میں توہمات کی ابتدا کسی کام یا بات سے ہوتی ہے دھیرے دھیرے بگڑتے بگڑتے وہ توہمات کی شکل اختیار کر جاتی ہیں لوگ ان پر اس حد تک یقین کر لیتے ہیں کہ وہ ان کے عقائد میں شامل ہو جاتی ہے ایک واقعہ مجھے یاد آرہا ہےکسی علاقے میں شادی بیاہ میں ابٹن لگاتے وقت لڑکا لڑکی کو جس چوکی موڑھے وغیرہ پر بیٹھاتے اس کے نیچے ایک بلی کا بچہ رکھنا ضروری سمجھا جاتا تھا
    کسی نے اس کی تحقیق کی تو یہ بات سامنے آئی کہ شادی والے گھر میں ایک بلی پلی ہوی تھی ابٹن لگاتے وقت وہ پریشان کرنے لگی کسی نے پکڑ کر اسے لڑکے کے موڑھے کے نیچے بند کر دی دھیرے دھیرے یہ مانا جانے لگا کہ ابٹن کے وقت بلی چاہے بلی کا بچہ ہی کیوں نہ ہو ضرور رکھنا پڑیگا نہیں تو اپشگن ہو جائے گا اور یہ بات حقیقت ہے یہ چیزیں ہندوؤں میں بہت زیادہ ہیں ان کے یہاں کوئی واضح طریقہ زندگی گزارنے کا نہیں ہے کوئی آسمانی کتاب نہیں ہے جو کچھ اپنے بڑوں سے سنتے آرہے ہیں اسی پر عمل کر رہے ہیں ہم میں بھی یہ رسمیں توہمات وغیرہ سب ان ہی سے آئی ہیں
    اللہ تعالی ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور اپنی رضا کے لئے ہر کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جنات اور جادو دونوں کا!
    میں نے اسی لئیے کہا کہ جو اللہ پاک نے کہا (کلام اللہ، قرآن پاک) جیسے کہا مان لیا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,988
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بالکل درست کہا آپ نے اسلام نام ہی ہے شرعتی محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کو قبول کرنے کا نام ہے۔جو مالکِ برحق اور اُسکے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم نے کہہ دیا اُسکو من و عن مان لیا-یہی ہے اصل بندگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر