آپ کی آن لائن پرائیویسی

محمدصابر

محفلین
http://startpanic.com ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو آپ کو یہ بتا سکتی ہے کہ آپ پچھلے کچھ عرصہ میں انٹرنیٹ پر کیا کیا گل کھلاتے رہے ہیں۔ دراصل یہ آپکے براؤزر کی ہسٹری کو کھول کر آپ کے سامنے رکھ دیتا ہے۔ براؤزرز کی ہسٹری کا یہ پرائیویسی بگ اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ خود براؤزر۔ اس سے بچنے کے لئے فائر فاکس میں تو noscript کے نام سے ایک پلگ ان موجود ہے لیکن باقی براؤزرز میں کچھ زیادہ حفاظت موجود نہیں ہے۔
اسلئے اس سائٹ پر جا کر یہ تجربہ ضرور آزمائیں۔
 
Top