آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

شمشاد

لائبریرین
مجھے آج اس بات پر غصہ آیا ہوا ہے کہ اتنا ڈھیر سارا کام ہے اور ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں ہوتا۔ جب ہم دوسروں پر غصہ ہو سکتے ہیں تو اپنے آپ پر کیوں نہیں۔
 
Top