حسیب نذیر گِل
محفلین
عنوان دیکھ کر یہ مت سوچیے گا کہ میں کوئی نجومی ہوں
اور آپکی زندگی کے بارے میں خبریں دینے والا ہوں۔یہ صرف ایک کھیل ہے
آپ کرنا یہ ہوگا کہ ڈیٹھ کلاک (Death Clock) نامی ویب سائٹ پر جائیں۔صرف چند سوالات کے جواب لکھیں
اور پھر یہ ویب سائٹ آپکو بتائے گی کہ آپکی کب تک زندہ ہیں
نوٹ:یہ صرف ایک کھیل ہے۔براہ مہربانی اس کو سنجیدہ لیکر لاحاصل گفتگو مت شروع کیجئیے گا