آپ کا پسندیدہ سٹائل کونسا ہے؟

آپ کا پسندیدہ سٹائل کونسا ہے؟

  • Hierarchy_pro green

    Votes: 0 0.0%
  • Hierarchy_pro purple

    Votes: 0 0.0%
  • Hierarchy_pro red

    Votes: 0 0.0%
  • paperWood

    Votes: 0 0.0%
  • subSilver

    Votes: 0 0.0%
  • ptifo

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    148

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

یہاں میں آپ دوستوں سے فورم کے مختلف سٹائلز کے بارے میں رائے دریافت کرنا چاہ رہا تھا۔ برائے مہربانی اس رائے شماری میں ووٹ دے کر اپنے پسندیدہ سٹائل کے بارے میں بتائیں۔ ان سٹائلز کے سکرین شاٹ ذیل میں پیش کیے گیے ہیں۔


Hierarchy_pro blue
3_hierarchy_blue_1.jpg


Hierarchy_pro green
3_hierarchy_green_1.jpg


Hierarchy_pro purple
3_hierarchy_purple_1.jpg


Hierarchy_pro red
3_hierarchy_red_1.jpg


paperWood
3_paperWood_1.jpg


ptifo
3_ptifo_1.jpg


subSilver
3_subsilver_1.jpg


والسلام
 

بدتمیز

محفلین
مجھے پہلے پیپر ووڈ پسند تھا استعمال کرنے کے بعد تائب ہو گیا ہوں۔ ہاں اس کا اردو ویب پیڈ بہترین ہے۔ اس کو اگر سب سلور میں انٹگریٹ کر دیا جائے تو اچھا ہو گا۔ میرے خیال سے آپ نے اس اردو ویب پیڈ میں فونٹ دوسرا استعمال کیا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
غلطی وہ گئی۔ ptblue کو ووٹ دینا تھا سب سلور کو دے دیا۔
ویسے کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ جونسا یوزر چاہے وہ وہی تھیم منتخب کر سکے؟ میرے خیال سے آپ اس پر غور کر رہے تھے۔
 
محفل کے تمام ہی تھیم عمدہ ہیں ۔ لیکن پھر بھی پسند اپنی اپنی ہی ہوتی ہے ۔ مجھے محفل کا اولین تھیم ہی پسند ہے ۔ اس لیے میں چاہوں گا کہ یہ آپشن ہمیشہ برقرار رہے جس میں محفل کے رکن اپنی پسند کے پیش نظر خود سے تھیم منتخب کر سکیں ۔ اس لیے امید رکھتا ہوں کہ تھیم کا انتخاب ہمیشہ رکن پھر چھوڑا جاتا رہے گا ۔ اس سے بہت فائدہ ہو گا ۔
 
Top