آپ کا مسکن کہاں ہے

جمیل قادری

محفلین
السلام علیکم تمام دوستوں آپ کہاں کہاں رہتے ہیں یہ کیسا دھاگہ ہے میں نے شروع کردیا ہے آپ رائے دیں شکریہ
 
آخری تدوین:

جمیل قادری

محفلین
میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہرلودھرں کے ضلع میں رہتا ہوں دریائے ستلج قریب ہے موسم بہترین ہے گندم اورکپاس بھی کاشت ہوتی ہے
 
یہاں بھی کوئ آئے میں اس دھاگے میں اکیلا بیٹھا ہوں سب ممبریں کہاں مرگئے ہیں
دهاگہ ٹوٹ جانا اور آپ کی ہائے ہو بطرز یا ہو بن جانی۔ اٹھ جائیں شاباش۔
کون کہاں رہتا ہے جاننے کے لیے تعارف کے زمرے کو پڑهیئے۔
 
Top