آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

چوہدری صاحب! دو نمبری
بے شک;)
آپ بڑے چوہدری صاحب اور سیاسی لڑیوں کو دعائیں دیجیے ۔۔۔! :)
یااللہ وڈے چوہدری صاحب کو لمی حیاتی عطا فرما۔ مزید دعا ہے کہ سیاسی لڑیوں کو باقی لڑیوں سے زیادہ پھلنے پھولنے کے بے تحاشہ مواقع عطا فرما۔ آمین:)
 
Top