آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

غدیر زھرا

لائبریرین
ارے واہ اتنے خوبصورت کڑے میرے لئے
بہت شکریہ چندا غدیر زھرا
چھوٹے بڑوں کو تحفے نہیں دیتے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بڑے دیتے ہیں چھوٹوں کو ، لیکن تم نے اتنے خلوص سے دیا ہے تو سچ میں دل خوش ہوگیا
میری طرف سے ڈھیروں ڈھیر دعائیں تم سب کے خلوص اور محبت کے نام
جزاک اللہ اپیا :rose:
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اففف غدیر اتنا پیارا تحفہ اور میں نے اتنی دیر سے دیکھا
تھینک یو سو سوئیٹ
مجھے ٹیگ نہیں ملا تھا ناں جس کو تم نے ٹیگ کیا ہے وہ میں نہیں ہوں بابا مجھے پورے نام کے ساتھ ٹیگ کیا کرو :)
اور مجھے فریحہ گڑیا کا تحفہ بھی بہت پسند آیا :)
او میں نے ٹھیک طرح سے ٹیگ نہیں کیا لیکن شکر ہے تحفہ کہیں اور پہنچتے پہنچتے صیح پتے پر پہنچ گیا :p
 

باباجی

محفلین
باباجی کے لیے
2011-Men-s-clothing-Straight-leg-jeans-man-jeans-men-s-jeans-wholesale-high-quality-designer.jpg

واہ واہ
بہت ہی شکریہ زبیر بھائی
آپ نے واقعی میری پسندیدہ چیز گفٹ کی ہے
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
زبیر بھائی میرے شادی دفتر کی بات کر رہے ہیں اور میں ان کی شادی کے لیے دست بدعا ہوں۔
واہ ۔۔۔ اسٹاف ممبر کی ٹائی لگا لی ہے آپ نے تو۔۔۔ ۔ہم سمجھتے تھے آپ اردو محفل کے اسٹاف ممبر ہیں۔۔ ۔اور اب آپ نے شادی دفتر کھول لیا۔۔۔
 
Top