آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

میں نے مندرجہ ذیل لفظ سنا

  • Total voters
    31
مجھے تو "یینی" سنائی دیا۔۔۔
ریکارڈ کر کے "Reverse" کیا تو بھی"یینی" ہی سنائی دیا۔
یینی ہی ایسا لفظ ہے جو ریورس ہونے کے بعد بھی یکساں آواز دے لارل کے مقابلے۔
 
عثمان

محفلین
کل پہلی مرتبہ لارل سنا تھا۔ آج یینی سنائی دے رہا تھا اور جب یہاں وڈیو پوسٹ کرنے لگا تو لارل ہی سنائی دے رہا تھا۔ ووٹ یینی کو ہی دیا کہ وہ زیادہ سنائی دیا۔
کل مجھے بھی لارل سنائی دے رہا تھا۔ ابھی ووٹ لارل کو دیا۔ دوبارہ ویڈیو پر کلک کیا تو یینی سنائی دے رہا ہے۔:whistle:
یہ کیا ڈرامہ ہے؟:unsure:
 
سید ذیشان

محفلین
جی اس طرح کی ایک معلوماتی ویڈیو کل دیکھی تھی۔ اگرچہ تسلی نہیں ہوئی۔ :)
بات یہ ہے کہ ریکارڈنگ کی کوالٹی کافی خراب ہے، اس لئے اس میں ہائی فیکونیسیز بھی شامل ہوگئی ہیں۔ اصل لفظ لارل ہی ہے لیکن ہائی فریکوینسی کے شامل ہونے کی وجہ سے بعض اوقات دماغ اس کو یینی سمجھنے لگتا ہے۔ :)
 
کوالٹی بھلے جیسی بھی ہو۔ ایک ہی آڈیو کو بار بار سننے سے کچھ دیر کے بعد مختلف سنائی دیتا ہے۔ خیر ہم وضاحت تسلیم کرتے ہیں۔ :)
 
بات یہ ہے کہ ریکارڈنگ کی کوالٹی کافی خراب ہے، اس لئے اس میں ہائی فیکونیسیز بھی شامل ہوگئی ہیں۔ اصل لفظ لارل ہی ہے لیکن ہائی فریکوینسی کے شامل ہونے کی وجہ سے بعض اوقات دماغ اس کو یینی سمجھنے لگتا ہے۔ :)
یعنی میرا دماغ کل وقتی طور پر خراب ہو چکا ہے؟:sick:
 
سین خے

محفلین
اپڈیٹ: ہفتے والے دن میں نے رشتے داروں کے موبائل پر سن کر دیکھ لیا پر ہر بار لارل ہی سنائی دیا۔ کل پھر سنا مگر پھر وہی لارل۔ آج بھی سنا مگر پھر وہی لارل۔
اصل لفظ چونکہ لارل ہی تو میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ میرے، محمد وارث بھائی، یاز بھائی اور دیگر صرف لارل سننے والوں کے 10/10 نمبر ہیں۔
عبدالقیوم چوہدری بھائی کو چونکہ ایک بار یینی سنائی دیا سو ان کے 9/10 نمبر ہیں۔
جن کو کبھی ینیی، کبھی لارل سنائی دیتا ہے ان کے 5/10 نمبر آرہے ہیں۔
جن کو صرف یینی سنائی دے رہا ہے ان کا اسکور ہے 0/10 ہے۔ وہ فیل ہیں۔ انڈا مبارک ہو۔

اور بولو لارل والوں کو بڈھا! :p
 
انگور بھی 10/10 کھٹے ہیں :p
 
یاز

ہم جے آئی ٹی کی اس رپورٹ کی توثیق کرتے ہیں۔
 
Top