آپ اس کلپ میں کونسی آواز سن رہے ہیں؟ لارل یا یینی؟

میں نے مندرجہ ذیل لفظ سنا


  • Total voters
    31

نوشاب

محفلین
آج کل انٹرنیٹ پر ایک کلپ گردش کر رہی ہے جس میں مختلف لوگوں کو مختلف الفاظ سنائی دیتے ہیں۔
1۔ لارل یا Laurel
2-یینی یا Yanny

آپ کو کونسا لفظ سنائی دیتا ہے۔ رائے شماری میں بھی حصہ لیں۔
مجھے تو کچھ بھی نہیں سنائی دیا۔۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top