آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

شمشاد

لائبریرین
بیسنی روٹی بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ خاتوں اکثر بنا دیا کرتی تھیں، اب تو خاصا وقفہ ہو گیا بیچ میں۔
 

عسکری

معطل
چلو بھئی جس نے پزا کھانا ہے آ جائے میں بور تھا کچھ نہیں سوجھا 8 بجے والی شفٹ پر آنے والوں سے پزا منگوا لیا فون کر کے ۔

showImage.aspx
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top