آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

خوشی

محفلین
پھر کام کو گولی ماریں آرام فرمائیں[/
کام کوئی انسان ہوتا تو ضرور مار دیتی گولی :)QUOTE]

ٹانگوں کا بیمہ نہیں کروایا ہوا کیا؟

بیمہ کمپنیاں بھی ایسے چانچ کرتی ھیں بیمہ کرنے سے پہلے جیسے قصائی بکرے خریدنے سے پہلے کرتا ھے
سوچ رہا ہوں کہ کیا کروں۔
آپ سوچ رھے ھیں یہی کیا کم ھے
بڑ ا مشکل کام ہوتا ھے بغیر دماغ کے سوچنا:)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top