آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

شمشاد

لائبریرین
ہاں یہ صحیح ہے۔

ایسا کرتے ہیں سب مل جل کر گبین کو پشتو کی بجائے پنجابی سکھاتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا جیہ نے اسے ہمارے ہتھ ہی نہیں‌لگنے دینا۔اب جو فوٹو دکھا رہیہیں وہ بھی نہیں دیکھایئں گی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top