آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

ف۔قدوسی

محفلین
تو پتہ کرنا چاہیے ناں کہ اب وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے؟
وہ تو جب میں حیدرآباد میں تھی تب بھی بہت زیادہ پوچھتی تھی ۔۔۔۔۔۔ پر ہمارے ساتھ کوئی وفا نہیں کرتا ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔ اب یہاں سے بھی جب بھی دوسری سہیلی کو خط بھیجتی ہوں یا فون کرتی ہوں تو انکا پوچھتی ہوں پر انکا اتاپتا معلوم نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں سوچ رہی ہوں فہیم میری میل کا جواب کیوں‌گول کر گیا۔وہ مجھ سے ناراض ہے کیا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top