آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
ہمت اتنی بھی کم نا ہو کہ اپنا کام بھی نا کر سکے انسان پر ہاں اگر مجبوری ہو تو اور بات ہے۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ہمت اتنی بھی کم نا ہو کہ اپنا کام بھی نا کر سکے انسان پر ہاں اگر مجبوری ہو تو اور بات ہے۔
کوئی مجبوری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ سے اچھی خاصی تکڑا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کامممممممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے معاملے میں بہت سست ہوں ۔۔۔۔۔ قدرتی :grin:
 
عسکری

معطل
کوئی مجبوری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشااللہ سے اچھی خاصی تکڑا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کامممممممممم ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے معاملے میں بہت سست ہوں ۔۔۔۔۔ قدرتی :grin:

اسی لیے تو تگڑا ہیں کچھ کام کر لیا کریں دن کو تا کہ آپ کی ورزش بھی ہو جاے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
امی کی طبیعت خراب ہے۔۔اور کھانا بنانے کو مجھے کہہ دیا ہے۔ اب سوچ رہی ہوں کہ کیا بناؤں۔ :(
 
ف۔قدوسی

محفلین
اوہ ماورہ ایک چیز ہے جو بہت آسان ہے جس دن مجھے کھانا پکانا ہوتا ہے میں یہی پکاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آلو پانی میں ابالو ۔۔۔۔ جب پک جائے ۔۔۔ تو کھاؤ :grin:
۔۔۔۔۔ اللہ کرے آپکی امی ٹھیک ہوجائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ (آمین)
 
شمشاد

لائبریرین
تگڑا اور تکڑا دونوں ہی ٹھیک ہیں۔ یہ حرف ہندی سے اردو میں آیا ہے۔ صفت ہے، اس کا مطلب " مضبوط، قوی، موٹا تازہ " ہے۔
تکڑی اس کی مؤنث ہے۔
ویسے تکڑی اسم بھی ہے جس کا مطلب "چھوٹی ترازو " بھی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
فاطمہ، کل بھی مجھے کھانا بنانا پڑا تھا۔۔کل میں نے ڈنر میں آملیٹ اور بریڈ لا کر سامنے رکھ دی تھی۔:grin:
آج اگر صرف آلو ابال کر دیتی تو دوسرے تو کیا۔۔میں نے خود بھی نہیں کھانے تھے۔۔۔
مٹر آلو۔۔۔سچ بات ہے کہ یہ تو کبھی ہم نے بنائے ہی نہیں۔۔۔:( یہاں پاکستان والے مٹر نہیں ہوتے۔۔اتنا برا سالن بنتا ہے۔

اور روٹی بنانا تو بہت مشکل کام ہے۔۔اس لیے میں اب دال چاول بنا رہی ہوں۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
لیکن ہم تو اردو میں بات چیت کر رہے ہیں۔ تکڑا اردو میں بھی مستعمل ہے۔ تو کیسے معلوم ہو کہ اردو کے فقرے میں ایک حرف پشتو کا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
فاطمہ، کل بھی مجھے کھانا بنانا پڑا تھا۔۔کل میں نے ڈنر میں آملیٹ اور بریڈ لا کر سامنے رکھ دی تھی۔:grin:
آج اگر صرف آلو ابال کر دیتی تو دوسرے تو کیا۔۔میں نے خود بھی نہیں کھانے تھے۔۔۔
مٹر آلو۔۔۔سچ بات ہے کہ یہ تو کبھی ہم نے بنائے ہی نہیں۔۔۔:( یہاں پاکستان والے مٹر نہیں ہوتے۔۔اتنا برا سالن بنتا ہے۔

اور روٹی بنانا تو بہت مشکل کام ہے۔۔اس لیے میں اب دال چاول بنا رہی ہوں۔:grin:

دال چاول میرے بھی پسندیدہ ہیں۔ تھوڑے زیادہ بنا لینا۔
 
ماوراء

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ تین دن سے میرا دماغ گھوم رہا ہے اور آنکھیں بھی ایک جگہ ٹھیک سے فوکس نہیں کر پا رہیں۔۔۔کیا یہ نظر کمزور ہونے کی علامت تو نہیں ہے؟:(:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top