آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
کام بانٹ لیتے ہیں اگر کھانا اس نے بنا لیا تو روتی لینے میں چلا جاتا ہوں،

اور اگر میں کھانا بنا رہا ہوں تو وہ روٹی لینے چلا جاتا ہے!
ماسلام

شاید آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ۔کھانا وہ بناتا ہے کھا میں لیتا ہوں :rollingonthefloor:

کوئی بات نہیں میں ایسا ہی سمجھی کبھی کبھی غلطی سے مسٹیک ہو جاتیہے :rollingonthefloor:
 

ف۔قدوسی

محفلین
ٹہیک ہے اب مجھے لگتا ہے ایک معاہدے پہ ستخط کرواکے رکھ لینے چاہیئے !

اس طرھ کی نازک صورتحال پہ دکھانے کے لیئے کیونکہ میرے ساتھ ہمیشہ ہی ایسا ہو جاتا ہے!
ماسلام
جیسی کرنی ویسی بھرنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب تک طالوت بھائی خود نہ بتائے میں نہیں ماننے والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔


شاید آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ۔کھانا وہ بناتا ہے کھا میں لیتا ہوں :rollingonthefloor:

کوئی بات نہیں میں ایسا ہی سمجھی کبھی کبھی غلطی سے مسٹیک ہو جاتیہے :rollingonthefloor:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اور کرنی بھی چاہئے ایسی مسٹیکس :rollingonthefloor:
 

زینب

محفلین
میں بھی سوچ رہی ہوں‌جاوں اب ۔۔۔جس نے کل پکی دوستی کی وہ تو بھاگ نکلا جھوٹا دوست میں بھی اب چلوں‌
 

زینب

محفلین
ہوں۔یہ آپ کا محکمہ نہیں ہے۔یہ بھابھی کا ڈپارٹمنٹ ہے وہ سنبھال لیں گی آپ تینشن نا لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top