آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں ہے ناں گھر والی، اسی لیے تو یہ سارے کام خود کرنے پڑ رہے ہیں۔

چائے زیادہ تر دودھ والی ہی پیتا ہوں۔ کبھی کبھار بغیر دودھ والی لیکن دونوں ہی چینی کے بغیر پیتا ہوں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
نہیں ہے ناں گھر والی، اسی لیے تو یہ سارے کام خود کرنے پڑ رہے ہیں۔
تو پھر وہ خاتون خانہ کون تھی؟
چائے زیادہ تر دودھ والی ہی پیتا ہوں۔ کبھی کبھار بغیر دودھ والی لیکن دونوں ہی چینی کے بغیر پیتا ہوں۔
چائے وہ بھی بنا چینی کے کیسی ہوتی ہوگی ۔۔۔
سارہ جی میں تو دودھ والی پیتی ہی نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ تو ہری چائے پیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
سارہ خان

محفلین
ہری چائے ایک تو کشمیری ہوتی ہے ۔۔ وہ بہت اچھی ہوتی ہے ۔۔ ایک اور ہوتی ہے وہ سردی میں کبھی کبھار پی لیتی ہوں میں بی ۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ کوئی ایٹمی ایجاد تو نہیں ہے جو تم نہیں کر سکتی۔ ایک دفعہ پی کر دیکھ لو بغیر چینی کے چائے۔
 
سارہ خان

محفلین
یہ کوئی ایٹمی ایجاد تو نہیں ہے جو تم نہیں کر سکتی۔ ایک دفعہ پی کر دیکھ لو بغیر چینی کے چائے۔

ہاہا ۔۔۔ شمشاد بھائی کبھی کبھی چینی ڈالنا بھول جاؤں چائے میں تو ایک سپ کے بعد دوسرا سپ چینی ڈالنے کے بعد ہی لیتی ہوں ۔۔ایسے تو کبھی نہ پی جائے مجھ سے ۔۔:sick:
 
عادت کی بات ہے، جب عادت ہو جائے تو پھر چینی والی نہیں پی جاتی۔ پہلے میں بھی چینی والی ہی پیتا تھا۔
 
زینب

محفلین
نہیں ہے ناں گھر والی، اسی لیے تو یہ سارے کام خود کرنے پڑ رہے ہیں۔

چائے زیادہ تر دودھ والی ہی پیتا ہوں۔ کبھی کبھار بغیر دودھ والی لیکن دونوں ہی چینی کے بغیر پیتا ہوں۔

توبہ ہے بھائی جی اللہ سے خیر مانگیں سیدھے سے کہ دیا "نہیں ہے نا گھر والی""آلینے دیں بھابھی کو میں نے ایک ایک رپورٹ دینی ہے اپ کی:rockon:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے بی جمالو میرا مطلب تھا کہ وہ یہاں نہیں ہے۔ میرا وہ مطلب تھوڑا ہی تھا جو تم سمجھ رہی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top