ہم فٹ بال بنا سکتے ہیں کھیلنا کوئی ضروری نہیں ہے
خوشی محفلین مئی 7، 2010 #122 تو کرکٹ کھیلنے کی بجائے بیٹ کیوں نہیں بناتے کچھ سرمایہ تو آئے ملک میں ویسے میرے خیال میں فٹ بال کی 60 یا 70 فی صد ضرورت پاکستان پوری کرتا ھے
تو کرکٹ کھیلنے کی بجائے بیٹ کیوں نہیں بناتے کچھ سرمایہ تو آئے ملک میں ویسے میرے خیال میں فٹ بال کی 60 یا 70 فی صد ضرورت پاکستان پوری کرتا ھے
ھارون رشید محفلین مئی 8، 2010 #127 شمشاد نے کہا: چائے بنانے کی سوچ رہا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عمل بھی کیا یا نہیں
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #128 ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ خاتونِ خانہ واپس آ گئیں، تو یہ ذمہ داری ان پر ڈال دی۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2010 #129 خوشی نے کہا: سوچا نہ کریں اتنا ، جائیں اور بنا کے پی لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا نہیں کہہ سکتی تھیں، کہ میں بنا دیتی ہوں۔
خوشی نے کہا: سوچا نہ کریں اتنا ، جائیں اور بنا کے پی لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنا نہیں کہہ سکتی تھیں، کہ میں بنا دیتی ہوں۔
ھارون رشید محفلین مئی 8، 2010 #130 شمشاد نے کہا: ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ خاتونِ خانہ واپس آ گئیں، تو یہ ذمہ داری ان پر ڈال دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاتون اول کہاں ہیں
شمشاد نے کہا: ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ خاتونِ خانہ واپس آ گئیں، تو یہ ذمہ داری ان پر ڈال دی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خاتون اول کہاں ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 9، 2010 #135 سوچوں پر بھی کبھی کسی کا بس چلا ہے۔ آپ بھلے ہی سوچیں کہ اب کچھ نہیں سوچنا۔
ھارون رشید محفلین مئی 9، 2010 #140 شمشاد نے کہا: اصل میں دونوں ایک ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دونوں ریالوں کا خوب اثر ہورہا ہے