آپ اردو محفل کے ممبر کیوں ہیں۔۔۔؟؟؟؟

ماہا عطا

محفلین
کیونکہ ہم پیاسے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے معلومات کا سرچشمہ ہے۔
کیونکہ ہم بسا اوقات بوریت محسوس کرتے ہیں اور یہ محفل ہمارے لیے تفریح کا سامان مہیا کرتی ہے۔
کیونکہ ہم اپنے علم کو پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ محفل طالبانِ علم سے معمور ہے۔
کیونکہ ہم کچھ نیا چاہتے ہیں اور یہ محفل جدتوں کی آماجگاہ ہے۔
کیونکہ ہم نیٹ کے عادی ہیں اور اس محفل پر رہنمایانِ برقیات کی جلوہ فرمائیاں ہیں۔
کیونکہ ہم تنہائی سے ڈرتے ہیں اور اس محفل میں محفلین کی محفلوں کی محفلیں سجتی ہیں۔
کیونکہ ہم تجربات کے خوگر ہیں اور اس محفل میں تجربہ کاروں کے تجربات ہمارے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں۔
کیونکہ ہم ایک ایسی درسگاہ چاہتے ہیں جہاں ہر قسم کے ذہن سے واسطہ پڑے اور اس محفل کے ارکان دنیا کے ہر گوشے سے تعلق رکھتے ہیں۔

اتنی وجوہات لکھنے کے بعد بھی دل کہہ رہا ہے کہ اصل بات کچھ اور ہے۔
شاید
اصل وجہ
یہ ہے:

کیونکہ ہم اس محفل کے ممبر ہیں۔

ہممم بہت خوب۔۔۔۔۔:):)
بس اتنی ٹھوڑی سی ریزنز۔۔۔۔۔۔:p
 

بھلکڑ

لائبریرین
:rollingonthefloor:تو ڈاکٹر بھلکٹر سے رجوع کریں جلد از جلد۔۔۔ ۔
معافی دے دو۔۔۔۔۔۔۔
ہسپتال کا کبھی چکر لگایا نہیں ادھر ادھر حکیم اور ڈاکٹر کے خطابات عطا کرتی رہا کرو پرسنل اسسٹنٹ صاحبہ۔۔۔۔۔اور ویسے بھی امجد میانداد کو کسی علاج کی ضرورت نہیں۔۔۔۔۔۔اُن کے پاس چار پھول ہیں کسی کو سونگھو طبیعت ہشاش بشاش وہ تو مذاق کر رہے تھے۔۔۔۔۔۔
 

ماہا عطا

محفلین
معافی دے دو۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہسپتال کا کبھی چکر لگایا نہیں ادھر ادھر حکیم اور ڈاکٹر کے خطابات عطا کرتی رہا کرو پرسنل اسسٹنٹ صاحبہ۔۔۔ ۔۔اور ویسے بھی امجد میانداد کو کسی علاج کی ضرورت نہیں۔۔۔ ۔۔۔ اُن کے پاس چار پھول ہیں کسی کو سونگھو طبیعت ہشاش بشاش وہ تو مذاق کر رہے تھے۔۔۔ ۔۔۔

نہیں دیتی معافی۔۔۔۔۔:p
 

ماہا عطا

محفلین
ہمم چلیں کچھ ٹرائی کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن یہ کیا پہلے یہ جو تھریڈ ہے اس کا جواب تو دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ محفل کے ممبر کیوں ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ِ؟؟؟:p
 
Top