آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

سیماب

محفلین
نجانے سب کے ذہنوں میں تھانے کا کیا خوف سمایا ہوا ہے۔

ایک دفعہ وہاں آئیں، آپ کو چائے پلائی جائے گی، خاطر تواضع کی جائے گی۔ آزما کر تو دیکھیں۔ بیشک اپنے اپنے بٹوے گھر چھوڑ آئیں۔
ٹھیک ہے آجائین گے پر ہم وہاں کے افیسر کی سیٹ پر بیٹھنگے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے کوئی گڑبڑ نہیں ہے۔ آپ ایک دفعہ آ کر تو دیکھیں، پھر آپ کا دل بار بار آنے کو کرے گا۔
 
Top