آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

تبسم

محفلین

شمشاد

لائبریرین
جب انسان بےبس ہو تو رونا ہی آتا ہے نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
پھر وہی بات بھتیجی، میں کہہ رہا ہوں ناں کہ رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔

ہاں کبھی کبھار ویسے ہی بلا کسی وجہ کے رو لینا چاہیے اس سے دل ہلکا ہو جاتا ہے اور سارا غبار چھٹ جاتا ہے۔
 
ملائکہ

محفلین
پھر وہی بات بھتیجی، میں کہہ رہا ہوں ناں کہ رونے سے مسائل حل نہیں ہوتے۔

ہاں کبھی کبھار ویسے ہی بلا کسی وجہ کے رو لینا چاہیے اس سے دل ہلکا ہو جاتا ہے اور سارا غبار چھٹ جاتا ہے۔
بس رونا آتا ہے مجھے پر میں اکیلے ہی روتی ہوں کسی کے سامنے بھی نہیں روتی۔۔۔۔۔۔
 
تبسم

محفلین
جب امی ابو کو کوئی بات سمجھا رہی ہوں اور وہ سمجھیں ہی نہیں یا کسی سے دوست وغیرہ سے لڑائی ہوجائے تو پھر۔۔۔ ۔۔ یا کچھ بھی
افففففففففففففففففففففف اتنی ساری باتوں سے آپ اُداس ہو جاتی ہیں تو کن باتوں سے خوش ہوتی ہیں
 
کھوکھر

محفلین
ملائکہ جی دھیان سے گفٹ کھولنا کہیں تراہ نہ نکل جائے
graphics-gifts-844616.gif
 
شمشاد

لائبریرین
اس لیے کہ یہ تحفہ میں نے دیا ہے اور بھتیجی کو دیا ہے۔
تمہیں تھوڑا ہی دیا ہے جو تمہارا "تراہ کڈھنا ہے"۔
 
تبسم

محفلین
اس لیے کہ یہ تحفہ میں نے دیا ہے اور بھتیجی کو دیا ہے۔
تمہیں تھوڑا ہی دیا ہے جو تمہارا "تراہ کڈھنا ہے"۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا مجھے کوئی تحفہ نہیں چاہئے آپ کا اب پتا چل گیا ہے اب تو کبھی نہیں لوں گی میں آپ کا تحفہ
اچھا وہ آپ کی بھتیجی ہے
 
Top