تعارف آپکی محفل میں آنے کی جسارت کر رہے ہیں۔

شمشاد

لائبریرین
آجکل تو گرمی اتنی زیادہ ہے کہ فریزر بھی کام نہیں کر رہے۔

ایسا کریں محفل جمانے کی بجائے محفل کو جوش پر لائیں۔
 

فرضی

محفلین
گیس مہنگی ہو گئ ہے ابھی اوپلوں (تھاپیوں) کے لیے آرڈر دے رکھا ہے۔۔ بس پہنچتے ہی جوش دے دیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہائے کیا یاد کروایا ہے، اوپلوں کی میٹھی میٹھی آنچ، اوپر سے ٹھنڈے اندر سے گرم،
 
Top