آٹے کی قیمت

جاسمن

لائبریرین
پنجاب کی ایک فلور مل نے 20 کلو آٹا کے تھیلے کی قیمت میں 25 روپے کمی کا اعلان کر دیا
26 اپریل 2014 0

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب کی ایک فلور مل نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 25 روپے کمی کا اعلان کر دیا جس کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی ایکس مل قیمت 765 روپے سے کم ہو کر 740 روپے جبکہ پرچون سطح پر اسکی قیمت 785 روپے سے کم ہو کر 760 روپے ہو گئی۔ یہ اعلان پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے فائونڈرز گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر بلال اسلم صوفی، شریک چیئرمین خلیق ارشد اور سیکرٹری احمد شہزاد نے کیا۔ 84 کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت بھی 100 روپے کم کی گئی ہے۔ فیصلہ ملک میں گندم کی زبردست پیداوار کے پیش نظر صارفین کو سہولت دینے کیلئے کیا گیا۔
 
مجھے تو یقین نہیں آیا تو اوٹ پٹانگ لکھ دیا تھا پھر غور کیا تو پتا چلا، بس رات صحیح نیند نہیں آئی ، صبح کی نماز کے بعد سونا مناسب نہں تو پھر ادھر آ گیا، وضاحت اس لیے کی کہ اگر آپ نے پہلا کامنٹ پڑھ لیا ہے تو ناراض نہ ہوں
 
x boy

محفلین
آٹے کی قمیت جانکر کیا فائدہ ملے گا،،، سٹے کا نمبر جان کا فائدہ زیادہ ہے،،،،
 
Top