کتب خانے آٹھ آدم خور شیر، قمر نقوی

قیصرانی

لائبریرین
قمر نقوی صاحب کا نام شاید کچھ اور ہے اور وہ قلمی نام قمر کے حساب سے لکھتے ہیں۔ امریکہ میں شکار والی کتاب میں ایک جگہ ان کے شکاری پرمٹ پر ان کا اصل نام لکھا ہوا دیکھا تھا جو اب یاد نہیں۔ البتہ کتاب موجو دہے :)
ان کی کتب اچھی ہوتی ہیں، گاڑھی اردو بھی ہوتی ہے لیکن ان کی شاعری اور ادھر ادھر کے قصوں سے تنگ آ جاتا ہوں۔ ادھر ادھر کے قصوں سے مراد وہ قصے جو امریکہ میں شکار وغیرہ جیسی کتب میں ہیں۔ تاہم کئی جگہوں پر یہ لطف دے جاتے ہیں
آٹھ آدم خور ہو یا کوئی اور کتاب، ان کے شکا رکردہ آدم خوروں کی داستانیں واقعی حقیقت پر مبنی ہیں
میرا کئی بار ریاست ہائے متحدہ کا چکر لگا، لیکن ہر بار اوکلوہاما نہیں جا سکا۔ آخری اطلاعات کے مطابق وہ ٹلسا شہر میں رہتے ہیں جو اوکلوہاما ریاست میں واقع ہے۔اگر ان کا کوئی رابطہ نمبر، ای میل، فیس بک آئی ڈی وغیرہ مل سکے تو بتائیے گا
آج کل انہوں نے شاعری پر زور دیا ہوا ہے اور دبئی وغیرہ میں مشاعروں میں شرکت کرتے ہیں۔ غالب امکان ہے کہ 90 سال سے زیادہ عمر ہے ان کی اب
خود ستائی کی عادت کے بارے میں اپنے تبصرہ کو محفوظ رکھوں گا :p
 
بہت مفید معلومات :)
اللہ آپ کو شاد و آباد رکھے
 
Top