نکتہ ور
محفلین
یہ لڑی اردو محفل پر آٹو کیڈ سے متعلقہ مواد کو جمع کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔
اس میں صرف آٹو کیڈ کی لڑیوں کے عنوانات ربط کے ساتھ دئیے جائیں گے۔ تبصرہ جات کے لیے الگ لڑی موجود ہے۔
چونکہ اردو محفل پر آٹوکیڈ کے متعلق ابتدائی تربیتی مواد شامل نہیں ہے اس لئے میں اس مواد کے عنوانات ابھی سے شامل کر رہا ہوں، جب متعلقہ لڑی بنا دی جائے گی تو اس کا ربط بھی یہاں شامل کردیا جائے گا۔
تو اب بسم اللہ کرتے ہیں

- آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد
- آٹوکیڈ [AutoCAD] : تعارف اور فوائد جدید
- آٹو کیڈ کی تنصیب (Installation)
- انٹر فیس (Interface) کا تعارف
- آغاز
- آٹو کیڈ سوال وجواب،Autocad Questions and Answers
- پی ڈی ایف سے آٹو کیڈ کنورٹر۔
- آٹو کیڈ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔۔۔
- کیڈ (CAD) میں پروگرامنگ
- پورٹ ایبل کیسے بنائیں؟
- گورنمنٹ آف پنجاب سے منظور شدہ ڈپلومہ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
- آٹو کیڈ کے ٹوٹکے
مدیر کی آخری تدوین: