آٹو کیڈ کی تنصیب (Installation)

نکتہ ور

محفلین
چند مصروفیات کی وجہ سے میں جلد نیا مراسلہ نہیں لکھ سکا امید ہے کہ اب سلسلہ جاری رہے گا، بہر حال اب باری ہے آٹو کیڈ کی تنصیب(installation)کی۔
سسٹم ریکوائرمنٹس یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔
آٹو کیڈ 2016 کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔یہ ٹرائل ورژن ہے اور یہ مکمل طور پر تیس دن کے لئے کارآمد ہے یعنی اس کے تمام آپشن استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
اس کا ایک سٹوڈنٹ ورژن بھی موجود ہے جس پر میں نے طبع آزمائی نہیں کی، یہ تین سال کے لئے کار آمد ہے اور اس کے ہر پرنٹ پر سٹوڈنٹ ورژن لکھا ہوا آتا ہے۔
اس کی تنصیب کے لئے setup.exe فائل چلائیں
proxy

اب اس کی تنصیب کی تیاری شروع ہو جائے گی

proxy


تیاری مکمل ہونے کے بعد تنصیب کی ونڈو ظاہر ہو گی
proxy


ظاہر ہے کہ یہاں پر install کو ہی کلک کریں گے۔
اس کے بعد لائسنس کی تفصیلات ہوں گی اور ان تفصیلات سے متفق (I Accept) ہو کر ہی آگے (Next) جا سکتے ہیں۔
proxy


اب اس صفحے پر کچھ معلومات طلب کی جائیں گی
proxy


سیریل نمبر 000000-000 استعمال کریں اور پراڈکٹ کی 001H1 استعمال کریں
Next کرنے کے بعد AutoCAD 2016 منتخب کریں، اگر آپ آٹو کیڈ کی تنصیب مجوزہ جگہ پر ہی کرنا چاہتے ہیں توInstallation pathوہی رہنے دیں، دوسری صورت میں نئی جگہ کا انتخاب کریں اور Install دبائیں
proxy


لیجئے درجہ بدرجہ تنصیب شروع ہے۔
proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


proxy


اب تنصیب کی رپورٹ بھی حاضر ہے

proxy


اب کمپیوٹر ری سٹارٹ بھی کرنا پڑے گا۔
proxy


آٹو کیڈ کو چلانے کے بعد پہلی جھلک(splash screen) ملاحظہ فرمائیے
proxy


اب تمام dwg فائلز کو آٹو کیڈ سے منسوب (associate) کیجئے
proxy


اب اس کی پرائیویسی کے قوانین ملاحظہ کریں اورI Agree دبائیں
proxy
 

نکتہ ور

محفلین
اب آخری مرحلہ بھی آ ہی گیا، تیس دن کے لئے آٹو کیڈ آپ کو دستیاب
proxy


Try پر کلک کرنے سے آٹو کیڈ کھل جائے گا
proxy


نئی فائل کھولنے کے بعد کچھ یوں دکھائی دیتا ہے

proxy


میرے خیال میں تنصیب کچھ مشکل تو نہیں آپ بھی کر کے دیکھیے۔:cool:

نیز
آٹوکیڈ کے روابط کی لڑی
 
Top