آٹو کیڈ - تبصرہ جات

افضل حسین

محفلین
بہت اچھی کوشش ۔امید ہے آٹو کیڈ سے متعلق مفید مواد یہاں دیکھنے کو ملیں گے۔ سنا ہے بہت پیچیدہ سافٹ ویئر ہے۔
 

نکتہ ور

محفلین
بہت اچھی کوشش ۔امید ہے آٹو کیڈ سے متعلق مفید مواد یہاں دیکھنے کو ملیں گے۔ سنا ہے بہت پیچیدہ سافٹ ویئر ہے۔
یہ تو سیکھنے والے پر ہے کہ وہ کتنا سیکھتا ہے۔ ابتدا سے سادہ ہے سیکھتے جائیں تو کئی پہلو کھلتے جاتے ہیں۔
 
Top