آواز کی رفتار کو آہستہ یا تیز کرنے والا

رضا

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
مجھےآواز کی رفتار کو آہستہ یا زیادہ کرنے والا سوفٹوئیر درکار ہے؟؟؟
Low Speed
Fast Speed
کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر ہے کہ کوئی چیز میڈیا پلئیر یا رئیل پلیئر پہ سن رہے ہوں۔اور اس آواز کی سپیڈ نارمل سپیڈ سے آہستہ یا تیز کرنا چاہتے ہوں تو اس سوفٹوئیر کی مدد سے کی جاسکے۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
وی ایل سی پلئیر میں یہ آپشن ہے کہ وہ آڈیو اور وڈیو کی رفتار کو کم اور زیادہ کرکے پیش کر سکتا ہے
 
Top