آن لائین انگلش سے اردو ڈکشنری

اسلام و علیکم دوستو!

آج ہم اپنی دوسری ایجاد کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں-

اس لنک پر انگلش سے اردو ڈکشنری رکھی گئی ہے۔ یہ کمپیوٹر پر استعمال کی جائے گی۔ تاہم اس کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ آن لائین ہوں

h**p://sites.google.com/site/ptcldirectory/online-dictionary
 
Top