محمد عدیل ۱
محفلین

پاکستان میں موبائل اور انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے رجہان کے پیش نظر اس بات کی اشد ضرورت تھی کہ ہمارا پڑھا لکھا طبقہ اُردو میں پڑھنا لکھنا شروع کرے۔
رومن اُردو میں ہر دوسرے انسان کے سپیلنگ مختفلف ہیں۔ اس سلسلے میں میری ایک چھوٹی سے کاؤش۔
اُردو ٹائپنگ ٹیوٹر
یہاں پر آپ باآسانی ۵ مرحلوں میں آپ اُردو کو باآسانی لکھنا سیکھ سکتے ہیں۔
اگر آپ کو اپنے سسٹم پر اُردو کیبورڈ انسٹال کرنا ہے تو آپ اس کے کنفگیریشن یہاں پر معلوم کر سکتے ہیں۔