آن لائن اردو ڈکشنری

ہمسفر

محفلین
سلام دوستو!

آپ یقینا ناراض ہوں گے کہ میں روزانہ مسئلہ کیوں لے آ جاتا ہوں

مگر کیا کروں پوچھوں گا نہیں تو سیکھوں گا کیسے سرف ایکسل ہے نا


کوئی آن لائن انگلش ٹو اردو اور اردو ٹو انگلش کا لنک تو فراہم کریں شکریہ
 

تلمیذ

لائبریرین
ایک اور نوٹ کریں:

http://www.ijunoon.com

لیکن ایک شکایت عام ہے کہ ان معدودے چند ؔآن لائن اردو لغات میں اکثر مطلوبہ الفاظ ، خصوصآ مرکب الفاظ کے معانی تلاش کرنے میں ناکامی ہوتی ہے۔
 
Top