آنکھیں ! ٹائٹل

الف عین

لائبریرین
فہیم میری بھی فرمائش نوٹ کر لیں۔ میری دونوں شعری مجموعوں کے ٹائٹلس بھی بنا دیں تو کیا بات ہے۔ کتابوں کے نام جن اشعار سے مستعار ہیں ان سے مدد لی جا سکتی ہے۔
تحریرِ آبِ زر
حدَ نظر لکیر تھی تحریرِ آبِ زر
[FONT=&quot]آنکھوں میں ایسا ڈوبتا منظر بھی تھا کبھی

اپنی برہنہ پائی پر

سلگتی ریت کو دو دن میں بھول جائیں نہ ہم
یہ ایک شعر ہے اپنی برہنہ پائی پر

میں سوچ رہا تھا کہ یہاں کے عزیز آرٹسٹ سے ربط کیا جائے۔
لیکن یہاں تو بغل میں بچہ والی بات ہے نا۔۔
[/FONT]
 

فہیم

لائبریرین
ضرور جناب ضرور:)

مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اس کام کے لیے چنا
بس میں ذرا ان شادیوں سے فارغ ہولوں پھر میں آپ کے شاعری کے مجموعے کے ٹائٹل بناتا ہوں:)
 

فہیم

لائبریرین
یہ لیں آنکھیں کی بیک سائیڈ تو میں نے بنادی ہے

جلدی جلدی میں

AnkainTitleBack.jpg
 

فہیم

لائبریرین
شکریہ

آپ دیکھ لیں

جو تبدیلی کرنا ہو بتادیے گا

میں نے فرنٹ میں سے پروین شاکر کی تصویر ڈیلیٹ کردی ہے وہ بھی ابھی پوسٹ کرتا ہوں
 
Top