آنکھیں ! ٹائٹل

فہیم

لائبریرین
Title.jpg
 
یہ کس کی آنکھیں ہیں فہیم

ویسے کیا فراز کی غزل

سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

کسی عمدہ بیک گراؤنڈ‌کے ساتھ تو لگا کر دکھاؤ۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ آنکھیں !!!!!!!!!!!!!!!!
کسی کی تو ہونگی :wink: نہ بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے :wink:

اور جس طرح کی یہ کتاب ہے۔ اس کے لحاظ سے تو یہی بیک گراؤنڈ صحیح ہے :)
 

پاکستانی

محفلین
خوب یہاں تو آنکھوں کا میلہ لگا ہوا ہے۔


عکسِ رخِ محبوب سے خالی آنکھیں
ْقسمت میں ہماری ہیں سوالی آنکھیں​
 

ماوراء

محفلین
fahim نے کہا:
ماوراء نے کہا:
یہ آنکھیں تو مجھے دیکھی دیکھی لگ رہی ہیں۔ :p

:shock:
اب تو کچھ شک سا ہو چلا ہے :p
پتہ ہے یہ کتنی قدیم آنکھیں ہیں :wink:
قدیم۔۔۔؟؟ :shock: اتنا قدیم نہ بنائیں۔۔ جس کی آنکھیں ہیں انھوں نے آپ کو چھوڑنا نہیں ہے۔ :p
باقی میرے بارے جو مرضی شکوک آپ کو لاحق ہو جائیں۔ مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فہیم بہت عمدہ۔ آپ نے بنا بھی لیا۔ بہت اچھی کوشش ہے۔ آپ تو بہت اچھا کام کر سکتے ہیں۔

اچھا اب کچھ اور تجربے، یہ بتائیں کہ کچھ تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں؟؟ میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو آپ نے اس میں پروین شاکر کی تصویر شامل کی ہے۔ کیا آپ کے پاس سارا شگفتہ کا مجموعہ ہے جس میں سارا کی تصویر ہو اگر نہیں تو مجھے بتائیں میں اسکین کر کے پوسٹ کر دوں گی۔
 

فہیم

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم فہیم بہت عمدہ۔ آپ نے بنا بھی لیا۔ بہت اچھی کوشش ہے۔ آپ تو بہت اچھا کام کر سکتے ہیں۔

اچھا اب کچھ اور تجربے، یہ بتائیں کہ کچھ تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں؟؟ میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو آپ نے اس میں پروین شاکر کی تصویر شامل کی ہے۔ کیا آپ کے پاس سارا شگفتہ کا مجموعہ ہے جس میں سارا کی تصویر ہو اگر نہیں تو مجھے بتائیں میں اسکین کر کے پوسٹ کر دوں گی۔

وعلیکم السلام
پسندیدگی کا شکریہ
اور اس میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں جیسی آپ چاہیں۔
اور دراصل میرے کو ایک نے کہا کہ پروین شاکر اور سارہ شگفتہ ایک ہی ہیں۔ مجھے خود چونکہ کے شعر و شاعری کوئی لگاؤ نہیں اس لیے مجھے شاعروں کے بارے میں بھی نہیں معلوم اس لیے میں‌ نے اس احمق کی بات کو سچ مان لیا اور یہ تصویر لگادی :oops:
آپ مجھے سارہ شگفتہ کی تصویر میل کردیں میں اس کی جگہ وہ لگادوں گا
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

جی مجھے موصول ہوگئی ہے

میں ٹائٹل میں یہ تصویر لگادیتا ہوں


لیکن میرا خیال ہے کہ اس تصویر کو میں‌ ٹائٹل کے فرنٹ پر نہ لگاؤں

بلکہ جیسا کہ کتابوں کی بیک سائیڈ پر مصنف کی تصویر ہوتی ہے
ویسے میں‌ آنکھیں کا بیک بناکر اس پر یہ تصویر لگادوں۔

یا پھر جیسا آپ کہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
فہیم یہ بھی اچھا خیال ہے ایسا کریں جس طرح آپ کے ذہن میں ہے پہلے وہ کرلیں اگر اس میں تبدیلی کی ضرورت محسوس ہوئی تو دیکھیں گے ورنہ وہی فائنل ہو جانا ہے۔
 
Top