تعارف آمنہ راٹھور۔

لاريب اخلاص

لائبریرین
آزاد کشمیر سے خاص انسیت لگتی ہے ایم آاا رائٹ؟؟؟؟:)
جی بالکل خاص ہے اپنے پیارے تو دنیا میں کہیں نا کہیں بستے ہیں پس آزاد کشمیر میں بھی اک پیاری سی لاڈلی سہیلی رہتی ہے:) اس لیے اردو محفل میں آزاد کشمیر پڑھ کے بہت اچھا لگا۔
 
رومی

کیا وہ سہیلی اردو محفل میں نہیں آتی
 
Top