آسٹریلیا دوبارہ نمبر ون بننے کا خواہاں

آسٹریلیا نے بارہ سالہ حکمرانی میں ھمیشہ اپنی شکست کا بدلہ دھواں دار طریقے سے لیا۔
ایسی ھی کسی پالیسی پر وہ ایشیز سیریز پر عمل پیرا ھیں ۔
کیونکہ جہاں انہوں سات میچوں ون ڈے سیریز میں برطانیہ کو پرا کر ایشیز میں شکست کا بدلہ چکانا ھے وھی کلین سویپ کر کے پہلی پوزیسن بھی حاصل کرنی ۔
جس کا عندیہ انہوں نے پہلے تین میچوں میں شاندار جیت ھاصل کر کے بھی دیا ھے حالانکہ انکو انکے کپتان اور بہترین کھلاڑی رکی پونٹنگ کی خدمات بھی ھاصل نہیں بہر کیف دیکھتے ھیں کہ وہ ساتوں میچز جیت کر پہلی پوزیشن ھاصل کر پاتے ھیں کہ نہیں

نوٹ : آپ بھی اپنی آراء سے نوازیں - شکریہ
 
کل کا میچ تو انگلیڈ جیتتا ہوا ہارا ہے۔ انگلینڈ جیسی ٹیم کو صفر - 7 کے مارجن سے ہرانا آسٹریلیا جیسی ٹیم کے لئے کوئی مشکل نہیں ہوگا۔ اصل مقابلہ تو چیمپئنز ٹرافی میں ہوگا۔ وہاں صحیح معنوں میں معلوم ہوگا کہ کون اصل چیمپیئن ہے!:thinking:
 

فہیم

لائبریرین
پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے لیکن اس کو استعمال کرنے کا طریقہ نہیں آتا کسی کو۔
سب سے حیرت انگیز حماقت تو یہ کہ عبدالرزاق کو ہی ڈراپ کردیا۔ احمق کہیں کے:mad:

اگر تو مجھے پاکستان کی ٹیم کو یوز کرنے کا اخیتار ہوتا تو چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بہت چانسس ہوتے:thumbsup:
 
Top