آزمودہ گھریلو طِبّی نسخے

طاہر رمضان

محفلین
ھو الشافی:

بھوک/خوراک بڑھانے کے لیے

تیزپات 7 گرام ، دارچینی 3 گرام باریک کرکے سفوف بنالیں

آدھی چمچی صبح شام پانی کیساتھ استعمال کریں۔
 
طاہر رمضان

محفلین
سفید بالوں کا حل (For White Hair Problem)

مہندی کے پتے 12 گرام ، کلونجی 7 گرام ، لونگ 2 گرام ، ناریل کا تیل 1 پاوٴ -

تمام دواوٴں کو ناریل کے تیل میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے جل
جائیں اور روزانہ سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کریں
 
طاہر رمضان

محفلین
نظر کی کمزوری (Eye side Weekness)

بادام ، ناریل ، سونف ، اخروٹ ، خشخاش تمام دواوٴں کو برابر وزن لیکر سفوف بنائں اور روزانہ صبح نہارمنہ 1 چمچ دودھ ک ہمرہ لیں
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
سفید بالوں کا حل (For White Hair Problem)

مہندی کے پتے 12 گرام ، کلونجی 7 گرام ، لونگ 2 گرام ، ناریل کا تیل 1 پاوٴ -

تمام دواوٴں کو ناریل کے تیل میں ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کے جل
جائیں اور روزانہ سوتے وقت بالوں کی جڑوں میں اچھی طرح مالش کریں
روغنِ بادام شیریں ش ش ش : 250 گرام
روغنِ گل یا روغنِ چنبیلی ش ا: 250 گرام
روغنِ کدو ش ش ش ش ش ا: 250 گرام
روغنِ کاہو ش ش ش ش ش ا: 250 گرام
روغنِ بیضہ مرغ ش ش ش اا : 250 گرام
پانچوں تیل ایک بڑی شیشی میں ملا کر رکھ لیں اور روزانہ رات میں سونے سے پہلے سر میں ڈال کرانگلیوں کے پور سے ہلکے ہلکے پندرہ سے بیس منٹ مالش کریں۔ ان شاء اللہ آپ کے بال کبھی سفید نہیں ہوں گے۔
 
Top