آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

کاشفی

محفلین
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
سونامی پشاور میں آگئی:
BvFhhnGCEAABSSc.jpg
 

کاشفی

محفلین
آپکی جدید تہذیب کا نتیجہ ہے۔ اسمیں ہمارا کوئی قصور نہیں۔
اس کو کہتے ہیں کھلا تضاد۔۔ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔ونس اپان آ ٹائم۔ایک شخص تھا محفل میں۔۔وہ اکثر دوسری لڑیوں میں آکر کچھ کرجاتا تھا۔۔ایک مرتبہ اس نے کے پی کے کے بارے میں کچھ اُلٹا اُلٹا لکھ دیا ۔
پھر کیا ہوا۔۔انتِ شیریں و گل ِشیریں تے معطل ہوگیا۔۔۔پھر کچھ دنوں بعد وہ بحال ہوگیا۔۔اور پھر اس نے اپنی کہی ہوئی بات سے یوٹرن لیا۔۔اور اس کو جدید تہذیب کا نتیجہ کہنا شروع کردیا۔۔۔
 

arifkarim

معطل
یعنی اب اس دھاگے پر قائد والے، ن والے، انصاف والے اور اوبامہ والے بھی موجود ہیں۔ خوب جمے گی جم مل بیٹھیں گے ٹھکے ہوئے چار۔
 
Top