آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
BwwJLXMCAAAsL5D.jpg


اعتزاز احسن کی تقریر کے بعد چوہدری نثار جواب دینے کے لئے کھڑے ہی ہوئے تھے کہ اذان ہو گئی اور اجلاس پیر تک ملتوی کر دیا گیا

 

زرقا مفتی

محفلین
نون لیگ کے حامیوں کو کوے سفید رنگ کے نظر آتے ہیں۔ ٹیلی فون کے ریکارڈ نواز شریف کی پارلیمان میں معذرت اخبارات کی خبریں ہر بات سے غیر متفق
یہ رویہ گلو بٹ مائنڈ سیٹ کی عکاسی کرتا ہے ۔
وزیر سے لے کر کارکن تک اور ٹاؤٹ سے لے کر ہمدرد تک
آنکھیں کان اور دل دماغ بند کر کے جیو
 
10610595_10152406312599527_487632650567925891_n.jpg


پتہ نہیں یہاں کیوں ائے ہیں ۔ میں تو بچہ ہوں جہاں ابو امی لے جاتے ہیں چلا جاتا ہوں

لگتا ہے عمران قادری کے فالورز بھی ایسے ہی ہیں جہاں یہ لیڈر لے جائیں چل پڑتے ہیں۔
 
1521649_10152405185114527_3437816942066261607_n.jpg


ہم تو دھرنے ماریں گے۔ کمبخت حکومت سے اتنا نہیں ہوسکا کہ باہر ایک ریوالونگ چیر ہی بھجوادے تاکہ عمران اپنا شونق تو پورا کرلے۔
 
کیا یہ وہی نثار علی خاں تو نہیں جنھوں نے اپنے بڑے بھائی اور سیکریٹری دفاع جنرل (ریٹائرڈ) چوہدری افتخار علی خاں مرحوم کے ساتھ مل کے منگلا کے کور کمانڈر جنرل پرویز مشرف کا نام بطور چیف آف آرمی سٹاف وزیرِاعظم کے سامنے رکھا تھا کہ ’اینہوں بنا لئو، سدھا سادھا اردو سپیکنگ بندہ لگدا جے۔

نثار علی کی نثاریاں
وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140905_ch_nisar_wusat_zs.shtml
 
120202123522_aitzaz_ahsen_nayar_bukhari_304x171_afp_nocredit.jpg

وہ ابھی بھی گھور رہے ہیں میرے پے:)
چاہوں تو پارلیمان ختم کردوں: اعتزاز احسن

پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے مشترکہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خود پر وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کے اعتراضات کی شدید مذمت کی۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/09/140905_aitzaz_ahsan_blasts_nisar_zis.shtml

یہ آدمی بھی بہت تیز ہے ۔ پہلے چوہدری افتخار کو استعمال کیا اب پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے کی دھمکیاں۔ ایک سے ایک بڑھ کر عمران اور قادری پڑے ہیں یہاں
 
آخری تدوین:
Top