آزادی مارچ اپڈیٹس

ابن رضا

لائبریرین
اعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔
قبلہ آپ نے محفل کی بات کی تھی تو خاکسار نے استفسار کی جسارت کی۔ وال چاکنگ تو ویسے بھی غیر قانونی ہے
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ دھاگہ تو پی ٹی آئی کی ویب سائٹ کی ایکسٹینشن ہی بن گیا ۔ یہ اردو محفل کا دھاگہ نہیں لگتا
دھرنا ابھی جاری ہے
اور روزانہ نئی خبر لگانے سے بہتر ہے کہ ایک ہی دھاگے میں ہو
اس دھاگے پر تو تحریک انصاف کی مخالفت میں بے شمار مراسلے موجود ہیں
 
زرقا مفتی

محفلین
141010170239_imran_khan_640x360_afp_nocredit.jpg

گوجرانوالہ
بی بی سی فائل فوٹو
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کم از کم خان صاحب کے بچے تو موجودہ حکمرانوں کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے. باقی رہے عوام تو نیا پاکستان بننے کے بعد یقیناً وہ بهی میاں و زرداری صاحبان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے بلکہ قریشی و ترین و عمر خاندانوں کی غلامی کریں گے. یہ اس قوم کی قسمت ہے جو ہر pied piper کے پیچھے جھومتی چلی جاتی ہے.
 
کہیں سے تو شروعات کرنی ہے۔ اس حکومت کو جتنی رزسٹینس ملی ہے پہلے کسی کو اس کا سامنا نہیں ہوا۔ مستقبل کے حکمرانوں کے لیے بھی اتنا آسان نہیں ہوگا مزے سے لوٹ مار کرنا۔ چاہے کوئی بھی ہو۔
 
زرقا مفتی

محفلین
کم از کم خان صاحب کے بچے تو موجودہ حکمرانوں کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے. باقی رہے عوام تو نیا پاکستان بننے کے بعد یقیناً وہ بهی میاں و زرداری صاحبان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے بلکہ قریشی و ترین و عمر خاندانوں کی غلامی کریں گے. یہ اس قوم کی قسمت ہے جو ہر pied piper کے پیچھے جھومتی چلی جاتی ہے.
نا امیدی کی موت مرنے سے بہتر ہے کہ اُمید کو جگائے رکھیں اور حالات بدلنے کی کوشش کریں
 
اعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔

دیواروں پر لکھنا غیرقانونی ہی نہیں انتہائی غیر اخلاقی انتہائی غیر مہذبانہ اور انتہائی بیہودہ حرکت ہے۔
 
Top