آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

سید عمران نے 'ہمارا معاشرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 22, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
     
    • زبردست زبردست × 3
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,098
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زبردست!
    موضوع بھی خوب اور گفتگو بھی خوب تر!
    ماشاءاللہ۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
    اللہ سب مسلمانوں کو عمل کی توفیق، آسانی اور شوق عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    شو بز نام ہے شرم و حیا کا جنازہ نکالنے کا!!!
     
    • زبردست زبردست × 1
    • غمناک غمناک × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    آزادیِ نسواں پر ہیلری کلنٹن کا بیان!!!
     
    • متفق متفق × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    گھر والوں کی ذمہ داریاں نبھانا آسان ہے یا گھر سے نکل کر سارے زمانے کی؟؟؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    10,308
    جھنڈا:
    Pakistan
    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جنکی آزادی اور جنکے حقوق، وہ حد کا تعین بھی کر لیں گے۔۔۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    آزادی میں حدبندی کہاں ہوتی ہے؟؟؟
    کوئی بتاسکتا ہے!!!
    :waiting::waiting::waiting:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,393
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    جہاں سے غلامی شروع ہوتی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور راہِ اعتدال کیا ہے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  10. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,393
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    شترِ بے مہار بننے سے اجتناب کرنا
     
    • متفق متفق × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب سوال پھر وہی آگیا کہ شتر با مہار تو مقید ہوگیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  12. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,982
    اسلام میں حد بندیاں موجود ہیں، اگر کوئی اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو۔ بعض اوقات ملکی قوانین میں بھی کچھ نہ کچھ گائیڈ لائنز مل جاتی ہیں۔ معاشرتی رسوم و رواج بھی حدبندیاں قائم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ تاہم، معدودے چند خواتین یہ حد بندیاں بوجوہ توڑنا پسند کرتی ہیں۔ بعض خواتین مغربی تحریکوں، بالخصوص تحریکِ نسواں سے متاثر ہیں اور مردوں کی اجارہ داری سے بے زار ہیں۔ کچھ قصور تو ہمارا بھی ہو گا نا!
     
    • متفق متفق × 4
    • زبردست زبردست × 1
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    مغرب پرست لوگ کسی کے قصور پر ری ایکٹ کرنے سے زیادہ اپنی ذہنی رغبت پر عمل کرتے ہیں۔۔۔
    آپ دیکھ لیں کہ کس کلاس کی عورتیں ہیں جو سرے سے حد بندیوں ہی کی قائل نہیں۔۔۔
    جبکہ معاشرے کی عام خواتین تحریک نسواں کا ڈھول پیٹنے کے بجائے اپنے گھر، والدین، بہن بھائی، شوہر اور بچوں پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں!!!
     
    • متفق متفق × 2
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,982
    ہماری دانست میں بہت کم خواتین ایسی ہیں جو سرے سے حد بندیوں کی قائل نہیں ہیں۔ ہمارا تاثر یہ ہے کہ زیادہ تر یہاں کے مرد حضرات ہی بگڑے ہوئے نواب ہیں۔
     
    • متفق متفق × 3
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمارا مدعا بھی بالکل یہی ہے!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,982
    ارے بابا! ان کو برداشت کیجیے۔ آخر، وہ بھی ہم کو برداشت کرتی ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ کیا برداشت کرتی ہیں کیا نہیں، ہمیں ان کی ذاتیات سے غرض نہیں...
    لیکن جب معاشرتی اخلاق خراب کریں گی تو کون برداشت کرے گا؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    9,982
    اکا دکا ہیں، نظر انداز کر دیا کیجیے یا پھر کچھ رقم کا بندوبست کریں اور انہیں ایکسپورٹ کر دیں۔ یہ بھی خوش اور ہم بھی خوش! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایسا دنیا کے کسی ملک میں ہوتا ہے کہ وہاں کے اصول و ضوابط پامال کرنے کی ہر کسی کو آزادی ہو؟
     
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,349
    جھنڈا:
    Pakistan
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1

اس صفحے کی تشہیر