آر ایس ایس فیڈ کیسے لگایں اپنی سایٹ پر

عسکری

معطل
جناب اساتذہ کرام جیسا کہ اردو مہفل کے ھر فورم پر آر ایس ایس فیڈ لگی ھے اسی طرح اگر کسی نے اپنے فورم پر لگانی ھو تو کیا طریقہ یے:confused:

شکریہ
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ ایک ٹیمپلیٹ موڈیفیکیشن ہے جس کے ذریعے آر ایس ایس فیڈ کا گرافک لنک مہیا کیا گیا ہے۔
 

عسکری

معطل
نبیل بھای یہ تو قصہ مختصر ھوا نا آپ ذرا تفصیل سے بتا دیں آر ایس ایس لنک کو کہاں پیسٹ کریں اور کیسے
 
Top