آرائش گیسو

تعبیر

محفلین
index8.jpg



index7.jpg



index6.jpg
 

ابو کاشان

محفلین
تعبیر سس یہ کیا؟۔ آرایشِ گیسو اسے تو نہیں کہتے وہ تو ہیئر اسٹایل کو کہتے ہیں اور یہ تو شاید کمر بند ہیں۔
 

طالوت

محفلین
میں بھی پریشان ہو گیا ہوں ، سوچا تھا ذرا خواتین کے "ہیر اسٹائل" پر بدلہ چکاؤں ۔۔
وسلام
 

تعبیر

محفلین
تعبیر سس یہ کیا؟۔ آرایشِ گیسو اسے تو نہیں کہتے وہ تو ہیئر اسٹایل کو کہتے ہیں اور یہ تو شاید کمر بند ہیں۔

ہائیں یہ کیا سے کیا ہو گیا۔ سچ میں میں نے بالوں کی سجاوٹ کا ہی پوسٹ کیا تھا۔ ڈاریکٹ اسی سائیٹ کا لنک تھا ۔ پتہ نہیں وہ کیسے تبدیل ہو گیا

شکر ہے پھر بھی کہ اللہ نے پردہ رکھ دیا کیا ہوتا اگر جو وہ بری تصویروں میں بدل جاتیں
دیکھیں نا کافی ساری غائب ہی ہو گئی ہیں اب یہان نظر ہی نہیں آ رہیں :mad:


میں بھی پریشان ہو گیا ہوں ، سوچا تھا ذرا خواتین کے "ہیر اسٹائل" پر بدلہ چکاؤں ۔۔
وسلام

یہ کونسا بدلہ ہے :eek:

جناب یہاں نطریں ڈورائیں آپ کو ہئیر اسٹائلز بھی ملیں گے :) دل کے ارمان پورے کریں شوق سے

اصل میں‌ گیسو اتنے دراز ہو گئے ہیں‌ کہ کمر کے گرد باندھنا پڑ‌ گئے ہیں‌ :grin:

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپ کی حس مزاح بھی لاجواب ہے میری تو ہنسی ہی نہیں رک رہی :laughing:

خواتین کی لاعلمی پر حیرت ہے ۔۔۔
وسلام


سچی ی ی ی ی ی سے اس وقت یہ تصویریں صحیح تھیں ۔ اگر میری عقل پر شک ہے تو سارہ کا تو یقین کر لیں :noxxx:

ابھی وہی والی ڈھونڈ کر لائی ہوں پھر سے دیکھ کر بتائین کہ کیا انہیں آرائش گیسو نہیں کہیں گے :confused:

میں نے تو Hair accessory کا ترجمہ کیا تھا۔پہلی باری اتنی شدھ اردو بولی پر ہائے ری تقدیر :laughing:
 

تعبیر

محفلین
لیں دیکھیں میں نے وہی تصویریں پھر سے لگا دی ہیں۔ ساری نہیں مل رہین بلکہ وہ سائیٹ بھی نہیں کھل رہی :mad: :(

اب صحیح ہیں کہ نہیں

شکریہ ابو کاشان :) میری طرف سے اپنے لیے کوئی پھول توڑ لیجئے گا
 

طالوت

محفلین
یہ کونسا بدلہ ہے :eek:

جناب یہاں نطریں ڈورائیں آپ کو ہئیر اسٹائلز بھی ملیں گے :) دل کے ارمان پورے کریں شوق سے

سچی ی ی ی ی ی سے اس وقت یہ تصویریں صحیح تھیں ۔ اگر میری عقل پر شک ہے تو سارہ کا تو یقین کر لیں :noxxx:
ابھی وہی والی ڈھونڈ کر لائی ہوں پھر سے دیکھ کر بتائین کہ کیا انہیں آرائش گیسو نہیں کہیں گے :confused:
میں نے تو hair accessory کا ترجمہ کیا تھا۔پہلی باری اتنی شدھ اردو بولی پر ہائے ری تقدیر :laughing:

بدلہ تو لینا تھا کہ مردانہ انداز پر کافی باتیں ہوئیں تھیں ۔۔ مگر یہ خاصے معقول انداز ہیں ۔۔ لاعلمی کے شک میں سارہ بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔
اب ٹھیک ہو گیا ، اسلیے مزے کریں :)
وسلام
 
Top