آذان اور ٹی وی کا سفر

377631_525464467479381_76698369_n.jpg
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
بے شک
زکواۃ ادا کریں اور نماز پڑھیں
یہ قرآن کریم میں متعدد بار آیا ہے
نماز کو مسجد میں باجماعت ادا کرنا مسلمان سے مسلمان کو ملاتا ہے
کل ہی اے ٹی وی پر کوئی پروگرام چل رہا تھا اس میں ایک مولوی سے کچھ سوالات کیے تھے
ایک وقت ایسا آیا جس میں میں انہوں نے فرمایا کہ آج اکثر بچوں سے کلمہ سورۃ وغیرہ پوچھو تو بتانے میں قاصر رہتا ہے
اسی بچے تو پوچھو کہ شارخ خان عامر خامر سلمان کترینا کون ، گانے کون سے آتے ہیں وہ بتاپاتا ہے۔
معاشرے میں میڈیا کی دو صورتیں ہیں ایک اچھی اور دوسری بری۔
ماحول کی وجہ سے ہم لوگ دوسری کو زیادہ توجہ دیتے ہی پہلی کو کم۔
اس کی ایک وجہ دین سے دوری، اور ابلس سے قربت ہے اور دین سے دوری ہی ابلس سے قربت ہے کیونکہ
ابلس یا اس کے کارندے ہماری رگوں میں خون کی طرح دوڑرہے ہوتے ہیں۔
اس کی ایک مرکزی وجہ نماز کا نہ پڑھنا ہے۔
جزاک اللہ
 
Top