تعارف آداب عرض!

محمد مدثر

محفلین
اردو محفل پر خوش آمدید۔
چلیں کوئی اور بھی آیا اسلام آباد سے۔
کہاں رہائش پذیر ہیں اسلام آباد میں؟
میں پی ڈبلیو ڈی سوسائٹی میں رہتا ہوں۔
صدیقی بھائی! پورے دس ماہ بعد جواب دینے پر مجھے معاف کریں، میں اسلامک یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں مقیم ہوں۔
 
Top